Muslim Community Muslim Community
    Erweiterte Suche
  • Anmelden
  • Registrieren

  • Nacht-Modus
  • © 2026 Muslim Community
    Über Uns • Verzeichnis • Kontaktiere uns • Datenschutz • Nutzungsbedingungen • Rückerstattung • Disclaimer

    Wählen Sprache

  • Arabic
  • Bengali
  • English
  • French
  • German
  • Hindi
  • Indonesian
  • Japanese
  • Persian
  • Russian
  • Spanish
  • Turkish
  • Urdu

Betrachten

Betrachten

Veranstaltungen

Events durchsuchen Meine ereignisse

Blog

Artikel durchsuchen

Seiten

Meine Seiten Gefallene Seiten

mehr

Forum Erforschen Beliebte Beiträge Förderungen
Betrachten Veranstaltungen Blog Meine Seiten Alles sehen
Sahiba Khatoon
User Image
Ziehe das Cover mit der Maus um es neu zu Positionieren
Sahiba Khatoon

Sahiba Khatoon

@sahiba
  • Zeitleiste
  • Gruppen
  • Gefällt mir
  • folgt 1
  • verfolger 72
  • Fotos
  • Videos
  • Produkte
Follow my Instagram account
1 folgt
72 verfolger
24 Beiträge
https://www.instagram.com/sahiba.reminds?igsh=MW93
Weiblich
19 Jahre alt
Lebt in Indien
image
image
image
image
image
image
Sahiba Khatoon
Sahiba Khatoon
7 w ·übersetzen

🌸الفاتحۃ: 1، آیت 3🌸

مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِﭤ(3)

🌸ترجمۂ کنز الایمان🌸

روزِ جزاء کا مالک۔

🌸تفسیر صراط الجنان🌸


{مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ:جزا کے دن کامالک۔} جزا کے دن سے مراد قیامت کا دن ہے کہ ا س دن نیک اعمال کرنے والے مسلمانوں کو ثواب ملے گا اور گناہگاروں اور کافروں کو سزا ملے گی جبکہ’’مالک‘‘ اُسے کہتے ہیں جو اپنی ملکیت میں موجود چیزوں میں جیسے چاہے تصرف کرے۔ اللہ تعالیٰ اگرچہ دنیا و آخرت دو نوں کا مالک ہے لیکن یہاں ’’قیامت‘‘ کے دن کو بطور خاص اس لئے ذکر کیا تاکہ اس دن کی اہمیت دل میں بیٹھے۔ نیز دنیا کے مقابلے میں آخرت میں اللہ تعالیٰ کے مالک ہونے کا ظہور زیادہ ہوگا کیونکہ اُس دن کسی کے پاس ظاہری سلطنت بھی نہ ہوگی جو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں لوگوں کو عطا فرمائی تھی، اس لئے یہاں خاص طور پر قیامت کے دن کی ملکیت کا ذکر کیا گیا۔

#islamic #quran #tafseer #tarjuma

Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Sahiba Khatoon
Sahiba Khatoon
7 w ·übersetzen

🌸الفاتحۃ: 1، آیت 3🌸

مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِﭤ(3)

🌸ترجمۂ کنز الایمان🌸

روزِ جزاء کا مالک۔

🌸تفسیر صراط الجنان🌸


{مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ:جزا کے دن کامالک۔} جزا کے دن سے مراد قیامت کا دن ہے کہ ا س دن نیک اعمال کرنے والے مسلمانوں کو ثواب ملے گا اور گناہگاروں اور کافروں کو سزا ملے گی جبکہ’’مالک‘‘ اُسے کہتے ہیں جو اپنی ملکیت میں موجود چیزوں میں جیسے چاہے تصرف کرے۔ اللہ تعالیٰ اگرچہ دنیا و آخرت دو نوں کا مالک ہے لیکن یہاں ’’قیامت‘‘ کے دن کو بطور خاص اس لئے ذکر کیا تاکہ اس دن کی اہمیت دل میں بیٹھے۔ نیز دنیا کے مقابلے میں آخرت میں اللہ تعالیٰ کے مالک ہونے کا ظہور زیادہ ہوگا کیونکہ اُس دن کسی کے پاس ظاہری سلطنت بھی نہ ہوگی جو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں لوگوں کو عطا فرمائی تھی، اس لئے یہاں خاص طور پر قیامت کے دن کی ملکیت کا ذکر کیا گیا۔

Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Sahiba Khatoon
Sahiba Khatoon
8 w ·übersetzen

Is ayat ka message aapko kitna clear laga?

Bilkul clear
Thoda mushkil
Dobara padhna padega
3 Anzahl der Kundenbewertungen
Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Sahiba Khatoon
Sahiba Khatoon
8 w ·übersetzen

الفاتحۃ: 1، آیت

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ (1)

🌸 ترجمہ: کنز الایمان 🌸
سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا۔

🌸 تفسیر: صراط الجنان 🌸

{اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ:سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔} یعنی ہر طرح کی
حمد اور تعریف کا مستحق اللہ تعالیٰ ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کمال کی تمام صفات کا جامع ہے ۔

حمد اور شکر کی تعریف:

حمد کا معنی ہے کسی کی اختیاری خوبیوں کی بنا پر اُس کی تعریف کرنا اور شکر کی تعریف یہ ہے کہ کسی کے احسان کے مقابلے میں زبان، دل یا اعضاء سے اُس کی تعظیم کرنا اورہم چونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی حمد عام طور پراُس کے احسانات کے پیش نظر کرتے ہیں اس لئے ہماری یہ حمد’’ شکر‘‘ بھی ہوتی ہے ۔

اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنے کے فضائل:

احادیث میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنے کے بہت فضائل بیان کئے گئے ہیں ،ان میں سے 3فضائل درج ذیل ہیں:

(1)…حضرت انس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبیٔ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ بندے کی اس بات سے خوش ہوتاہے کہ وہ کچھ کھائے تو اللہ تعالیٰ کی حمد کرے اور کچھ پئے تو اللہ تعالیٰ کی حمد کرے۔(مسلم، کتاب الذکر والدعاء، باب استحباب حمد اللہ۔۔۔الخ، ص۱۴۶۳، الحدیث: ۸۹(۲۷۳۴))

(2)…حضرت جابر بن عبد اللہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور پر نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ سب سے افضل ذکر ’’لَآ اِلٰــہَ اِلَّا اللہُ ‘‘ ہے اور سب سے افضل دُعا ’’ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ‘‘ہے۔(ابن ماجہ، کتاب الادب، باب فضل الحامدین، ۴ / ۲۴۸، الحدیث: ۳۸۰۰)

(3)…حضرت انس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر کوئی نعمت نازل فرماتا ہے اور وہ (نعمت ملنے پر) ’’اَلْحَمْدُ لِلّٰه‘‘کہتا ہے تو یہ حمد اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس دی گئی نعمت سے زیادہ افضل ہے۔(ابن ماجہ، کتاب الادب، باب فضل الحامدین، ۴ / ۲۵۰، الحدیث: ۳۸۰۵)

حمد سے متعلق شرعی حکم :

خطبے میں حمد’’ واجب‘‘، کھانے کے بعد ’’مستحب‘‘، چھینک آنے کے بعد ’’سنت‘‘ ،حرام کام کے بعد ’’حرام‘‘ اور بعض صورتوں میں ’’کفر‘‘ہے۔

{لِلّٰهِ:اللہ کے لئے۔}’’اللہ‘‘ اس ذات ِ اعلیٰ کاعظمت والا نام ہے جو تمام کمال والی صفتوں کی جامع ہے اوربعض مفسرین نے اس لفظ کے معنٰی بھی بیان کیے ہیں جیسے ا س کا ایک معنی ہے: ’’عبادت کا مستحق‘‘ دوسرا معنی ہے: ’’وہ ذات جس کی معرفت میں عقلیں حیران ہیں ‘‘ تیسرا معنی ہے: ’’وہ ذات جس کی بارگاہ میں سکون حاصل ہوتاہے‘‘ اور چوتھا معنی ہے: ’’وہ ذات کہ مصیبت کے وقت جس کی پناہ تلاش کی جائے۔‘‘(بیضاوی، الفاتحۃ، ۱ / ۳۲)

{رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: جو سارے جہان والوں کا مالک ہے۔}لفظ’’رب‘‘ کے کئی معنی ہیں : جیسے سید، مالک، معبود، ثابت، مصلح اور بتدریج مرتبہ کمال تک پہنچانے والا ۔ اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ ہر موجود چیز کو عالَم کہتے ہیں اور اس میں تمام مخلوقات داخل ہیں۔(صاوی، الفاتحۃ، تحت الآیۃ: ۱، ۱ / ۱۶، خازن، الفاتحۃ، تحت الآیۃ: ۱، ۱ / ۱۷، ملتقطاً

Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Sahiba Khatoon
Sahiba Khatoon
8 w ·übersetzen

#islamic #quotes

image
Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Mehr Beiträge laden

Unfreund

Bist du sicher, dass du dich unfreundst?

Diesen Nutzer melden

Angebot bearbeiten

Tier hinzufügen








Wählen Sie ein Bild aus
Löschen Sie Ihren Tier
Bist du sicher, dass du diesen Tier löschen willst?

Bewertungen

Um Ihre Inhalte und Beiträge zu verkaufen, erstellen Sie zunächst einige Pakete. Monetarisierung

Bezahlen von Brieftasche

Zahlungsalarm

Sie können die Artikel kaufen, möchten Sie fortfahren?

Eine Rückerstattung anfordern