بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
1. لِإِيلَافِ قُرَيْشٍۙ
2. إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ
3. فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا ٱلْبَيْتِ
4. ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ
ترجمہ:
1. قریش کے مانوس کرنے کی وجہ سے،
2. یعنی ان کے جاڑے اور گرمی کے سفر کو مانوس کرنے کی وجہ سے،
3. تو انہیں چاہیے کہ اس گھر (کعبہ) کے رب کی عبادت کریں،
4. جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور خوف سے امن دیا۔
Tycka om
Kommentar
Dela med sig