بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 
وَالْعَصْرِ 1 
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ 2 
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ 3 
 
ترجمہ: 
 
زمانے کی قسم! 
بے شک انسان خسارے میں ہے، 
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک عمل کیے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔
		
Me gusta
			
			 Comentario 		
	
					 Compartir				
						