اللہ کی محبت پانے کی دعا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِي يُبَلِّغْنِي حُبَّكَ
کیا بہترین دعا ہے Beshak
اے اللہ ! میں تجھ سے مانگتا ہوں تیری محبت تجھ سے محبت کرنے والے کی محبت ، اور ایسے اعمال کی محبت ، جو مجھے تیری محبت تک پہنچانے والے ہوں
Like
Comment
Share