Muslim Community Muslim Community
    البحث المتقدم
  • تسجيل الدخول
  • التسجيل

  • الوضع الليلي
  • © 2026 Muslim Community
    حول • الدليل • إتصل بنا • سياسة الخصوصية • شروط الاستخدام • إعادة مال • Disclaimer

    تحديد اللغة

  • Arabic
  • Bengali
  • English
  • French
  • German
  • Hindi
  • Indonesian
  • Japanese
  • Persian
  • Russian
  • Spanish
  • Turkish
  • Urdu

يشاهد

يشاهد

أحداث

تصفح الأحداث أحداثي

مدونة

تصفح المقالات

الصفحات

صفحاتي صفحات أعجبتني

أكثر

منتدى إستكشاف منشورات شائعة بالتمويل
يشاهد أحداث مدونة صفحاتي الكل
Bushra Saifi
User Image
اسحب لتعديل الصورة
Bushra Saifi

Bushra Saifi

@Zikra_Hayat
  • الجدول الزمني
  • المجموعات
  • الإعجابات
  • متابَعون 1
  • متابِعون 88
  • الصور
  • الفيديو
  • منتجات
I'm Graphic designer .
1 متابَعون
88 متابِعون
51 المشاركات
أنثى
19 سنوات
يعمل في Freelancing
درس في Islamic
يسكن في الهند
image
image
image
Bushra Saifi
Bushra Saifi
4 د ·ترجم

💚🤍🖤♥️

`"اللّٰـــــه جی" میں بکھر جاتی ہوں`

*میں سمجھ نہیں پاتی*....
*دل بوجھل ہو جاتا ہے* ....
*آنسو رکتے نہیں*....

`تڑپ ختم نہیں ہوتی`
*ہنستے ہنستے رو پڑتی ہوں*....
*آپ تو سب جانتے ہیں نہ "اللّٰــــه جی"*
*مجھے تھام لیں نہ پلیز*....

`آپ سب حالات سے واقف ہیں ہر خوشی ہر تکلیف ہر لمحے ہر سکون سے واقف ہیں نہ اللّٰــــه جی`

*مجھے اپنا بنا لیں بس*....
*سب سے غنی کر دیں*....
*"اللّٰــــه جی"* *آپ سنبھال لیتے ہیں ہمیشہ ، میں کھو جاتی ہوں بار بار ،*
*مجھے اُس راستے پر استقامت دیں ثابت قدمی دیں جو راستہ آپ تک آتا ہے...!!!*

*میرے پیارے " اللّٰـــــه جی"*🫂

إعجاب
علق
شارك
Bushra Saifi
Bushra Saifi
5 د ·ترجم

*اثر رکھنے والی چیزیں*

رشوت : انصاف کو کھا جاتی ہے۔
توبہ : گناہ کو کھا جاتی ہے۔
چغلی : امن کو کھا جاتی ہے۔
نیکی : بدی کو کھا جاتی ہے۔
غیبت : علم کو کھا جاتی ہے۔
فکر : عمر کو کھا جاتی ہے۔
انصاف : ظلم کو کھا جاتی ہے۔

إعجاب
علق
شارك
avatar

Jahana Qadriya

 
👍
حب
1
إعجاب
· الرد · 1776917198

حذف التعليق

هل أنت متاكد من حذف هذا التعليق ؟

Bushra Saifi
Bushra Saifi
6 د ·ترجم

> *معافی صرف دوسروں کو سکون نہیں دیتی، بلکہ آپ کے اپنے دل کا بوجھ بھی ہلکا کر دیتی ہے؛ زندگی بہت مختصر ہے، اس لیے نفرتوں کو پالنے کے بجائے وقت رہتے درگزر کرنا سیکھیں تاکہ آپ کا ضمیر اور روح ہمیشہ مطمئن رہ سکے۔*

إعجاب
علق
شارك
avatar

Jahana Qadriya

 
Beshak
حب
1
إعجاب
· الرد · 1776917280

حذف التعليق

هل أنت متاكد من حذف هذا التعليق ؟

Bushra Saifi
Bushra Saifi
1 ث ·ترجم

💚♥️🖤🤍

اے کاش قیامت والے دن اللہ ہم سے فرماۓ
*وادخلی جنتی*
اور میری جنت میں داخل ہو جاؤ..
اللھم آمین ثم آمین🤲🤲

إعجاب
علق
شارك
Bushra Saifi
Bushra Saifi
1 ث ·ترجم

💚🤍🖤♥️
*ایک بات کا دُکھ مجھے ساری زندگی رہے گا🥺 ۔۔*
*کہ اپنے رب کو وہ محبت میں ساری زندگی نہ دے سکی جس محبت کا مستحق میرا رب تھا🥺😭۔*

إعجاب
علق
شارك
avatar

Jahana Qadriya

 
🥺
حب
1
إعجاب
· الرد · 1776917409

حذف التعليق

هل أنت متاكد من حذف هذا التعليق ؟

تحميل المزيد من المنشورات

الغاء الصداقه

هل أنت متأكد أنك تريد غير صديق؟

الإبلاغ عن هذا المستخدم

تعديل العرض

إضافة المستوى








حدد صورة
حذف المستوى الخاص بك
هل أنت متأكد من أنك تريد حذف هذا المستوى؟

التعليقات

من أجل بيع المحتوى الخاص بك ومنشوراتك، ابدأ بإنشاء بعض الحزم. تحقيق الدخل

الدفع عن طريق المحفظة

تنبيه الدفع

أنت على وشك شراء العناصر، هل تريد المتابعة؟

طلب استرداد